علی امین گنڈا پور کو سینٹرل جیل سکھر سے رہا کر دیا گیا

سکھر ( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف کےسینئر رہنما علی امین گنڈا پور کو سینٹرل جیل سکھر سے رہا کر دیاگیا۔

علی امین گنڈا پور کو لاہور سےراہداری ریمانڈ پر شکارپور لایاگیا تھا، شکارپور کی عدالت نےعلی امین گنڈا پور کو کیس میں بری کردیاتھا۔


رہنما تحریک انصاف علی امین گنڈا پور21 اپریل سےسینٹرل جیل سکھر میں قید تھے،ان کےخلاف مٹھی میں بھی ایک مقدمہ درج ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کے پی کے میں آٹے کی قلت کا کوئی خدشہ نہیں، ڈائریکٹر خوراک کے پی
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو اسلام آباد،لاہور اورمٹھی میں درج مقدمات میں ضمانتیں ملنے پررہا کیاگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں