Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 282 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں