انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ ترین, کاروبار دسمبر 20, 2023December 20, 2023 0 تبصرے 3 مناظرانٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 282 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔