ڈی جی سپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ ترین, کھیل اپریل 20, 2024April 20, 2024 0 تبصرے 4 مناظرڈی جی اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔شعیب کھوسو پر جعلی ڈگری اور دیگر الزامات کی انکوائری جاری ہے۔آئی پی سی کے ایڈیشنل سیکرٹری ظہور الحق نئے ڈی جی سپورٹس بورڈتعینات کر دیا گیا۔