سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپےکی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔اس کمی کےبعد ملک میں فی تولہ سونےکا دام2 لاکھ 28 ہزار 100 روپے ہوگیا۔

اسی طرح10 گرام سونےکی قیمت 1972 روپےکم ہو کر ایک لاکھ95 ہزار559 روپےہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں: جدید کرکٹ کاچوتھا فارمیٹ: عبدالستار ہاشمی
ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ24ڈالر اضافےسے1964 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں