Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا

راولپنڈی(سٹار ایشیا نیوز)وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سےرہا کردیاگیا ہے۔

جیل حکام کےمطابق شاہ محمود قریشی کو عدالتی احکامات پررہا کیاگیا۔

شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی وکیل کےہمراہ اڈیالہ جیل کےباہر موجود ہے۔

وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی رہائی کے احکامات لاہور ہائیکورٹ کےراولپنڈی بینچ نے دیےتھے۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں بڑی کمی
عدالت نےڈپٹی کمشنر راولپنڈی کےتھری ایم پی او کےآرڈر کالعدم قرار دیےتھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں