جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ بھی جہانگیر ترین گروپ میں شامل

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو چھوڑنےوالےجمشید چیمہ اورمسرت جمشید چیمہ بھی جہانگیرترین گروپ میں شامل ہو گئے۔

جمشید چیمہ اورمسرت جمشید چیمہ نےجہانگیر ترین سے ملاقات کی۔

مسرت جمشید چیمہ اورجمشید چیمہ نےجہانگیر ترین پرمکمل اعتماد کا اظہار کردیا۔

نئی پارٹی بنانےپرمسرت جمشید اورجمشید چیمہ نےجہانگیر ترین کو مبارکباد دی۔

یاد رہےکہ پاکستان کےسیاسی منظر نامےپرنئی جماعت سامنےآگئی ہے،’استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کا باضابطہ اعلان کردیاگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اے ٹی سی اسلام آباد، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکلاء پیش
گزشتہ روز جہانگیر ترین نےعلیم خان کےگھرعشائیہ میں نئی جماعت کا باضابطہ اعلان کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں