سمندری طوفان بپر جوائے، کراچی میں ایل این جی ٹرمینل متاثر

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)سمندری طوفان بپر جوائے کے سبب کراچی میں ایل این جی ٹرمینل متاثرہوا ہے، پاور پلانٹس کوگیس سپلائی اورایل این جی درآمد روک دی گئی۔

وزیرِتوانائی خرم دستگیر کاکہنا ہےکہ حفاظتی نکتۂ نظر سے بجلی بندکرنا پڑسکتی ہے۔

انہوں نےمزید کہاکہ15سے18جون تک ایمرجنسی کی صورتِحال ہوسکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: میئر کراچی کون ہوگا؟ فیصلہ آج ہوجائے گا
یاد رہےکہ صورت حال کی نگرانی کیلئے وزیر توانائی کراچی پہنچ گئےہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں