پی آئی اے کے بعد از حج آپریشن کا آغاز ہو گیا

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)قومی ایئر لائن پی آئی اے کے بعد از حج آپریشن کا آغاز آج سےہو گیا۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہےکہ حج آپریشن کے پہلےروز تمام پروازیں جدہ سےروانہ ہوں گی۔

ترجمان نےکہا ہےکہ لاہور کےلیےپہلی حج پرواز پی کے760دن3بج کر 20منٹ پرپہنچے گی۔

انہوں نے کہاکہ پی کے832 دن3بج کر35منٹ پر کراچی پہنچے گی۔
یہ بھی پڑھیں: ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو سخت تنقید کا سامنا
ترجمان کا یہ بھی کہنا ہےکہ پشاور کےلیے پہلی حج پرواز پی کے740شام6بج کر35 ممنٹ پرپہنچے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں