ہم سب کو ‘چھڑی’ کیساتھ کیوں چلنا چاہیے؟

چھڑی کے ساتھ چلنا جسے ‘نورڈک واکنگ’ کہا جاتا ہے، اس سے آپ کی چہل قدمی کا طریقہ تو بدلے گا لیکن جو صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے وہ یقیناً آپ کی سوچ سے بالا تر ہیں۔آئیے پہلے دیکھتے ہیں کہ نورڈک واکنگ ہوتی کیا ہے؟نورڈک واکنگ چہل قدمی کا وہ طریقہ ہے جو ایتھلیٹس کے علاوہ عام افراد بھی کرسکتے ہیں، یہ سرگرمی واکنگ پولز کے ساتھ ہی جاتی ہے، اکثر ویڈیوز میں دیکھا جاتا ہے کہ اونچے اونچے پہاڑ چڑھنے یعنی یائیکنگ کے لیے دو چھڑیوں جسے واکنگ پولز کہا جاتا ہے، اس کی مدد سے پہاڑ سر کیے جاتے ہیں۔یہ چھڑی ایک طرح سے سہارا فراہم کرتی ہے، لیکن ماہرین کے مطابق یہ صحت پر انتہائی مثبت اثرات ڈالتی ہے جس سے انسان صحت مند رہتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں