چیئرمین پی ٹی آئی کو ثاقب نثار جیسے جج چاہئیں، شیرجیل انعام میمن

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کے چیئرمین کو ثاقب نثار جیسےججز کی تلاش ہے،جو ان کیلئےغیر قانونی فیصلےدےسکیں۔

اپنےبیان میں شرجیل میمن نےکہاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس کےخلاف درخواست واضح طور پر بتا رہی ہےکہ کپتان کھیل جیتنے کیلئے صرف اپنے امپائرز ہی چاہتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عراق میں لاکھوں مردہ مچھلیاں دریا کنارے پر آگئیں
صوبائی وزیر نےمزید کہاکہ غیر قانونی فیصلوں کے بدلے ایسےججوں کو بطور رشوت پی ٹی آئی کے ٹکٹ مل سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں