کھیل کے میدان سے اچھی خبر،،،پاکستان چین کو شکست دیکر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا،، اہم میچ میں پاکستان نے چین کو 1-5سے شکست دی،پاکستان کی جانب سے احمد ندیم اور حنان شاہد نے 2،2گول کیے،،،ایشین ہاکی چمپئنز ٹرافی میں پاکستان اب تک ناقابل شکست ہے
