لدھیانا(سٹار ایشیا نیوز)بھارتی شہر لدھیانا کے ایک ریسٹورنٹ میں صارف کو دیے گئے انتہائی گندے کھانے کی مبینہ ویڈیو سامنےآگئی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کےذریعے دعویٰ کیا گیا ہےکہ ریسٹورنٹ میں ایک صارف کو دیےگئےکھانے کےاندر مرا ہوا چوہا موجود تھا۔
Parkash dhaba Ludhiana. India Serve rat in chicken curry. Restaurant owner bribe the food inspector and go free??? Very poor standards in Kitchen of many Indian restaurants. Be aware . pic.twitter.com/chIV59tbq5
— INDO-UK tweeter (@NrIndiapolo) July 3, 2023
ٹوئٹر پر اس سےمتعلق ویڈیو سامنے آنے کےبعد ریسٹورنٹ انتظامیہ نےتردید کرتےہوئے کہا ہےکہ یہ اقدام بدنام کرنےکی کوشش ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سیف سٹی پراجیکٹ پر اہم پیشرفت
دوسری جانب سوشل میڈیا پرصارفین ریسٹورنٹ پرسخت تنقید کر رہےہیں۔