وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عارف والا میں بیٹے کا بوڑھی والدہ پر تشدد کا نوٹس لے لیا اورواقعہ پر دکھ کااظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے متاثرہ خاتون نور بی بی کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments