اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔عدالتی ذرائع کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا گزشتہ روز ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار کی وجہ سے آج اورکل چھٹی پر ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments