برطانیہ میں ایم پوکس وائرس کے حوالے سے اہم خبر آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ایم پوکس وائرس کی نئی قسم کے مزید 2کیسز سامنے آگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یہ دونوں افراد اب گائز اینڈ سینٹ تھامس کے این ایچ ایس فاؤنڈیشن ٹرسٹ میں خصوصی نگہداشت میں زیر علاج ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments