انٹربینک میں ڈالر سستا ، نئی قیمت سامنے آ گئی

کاروباری ہفتے کے آخری روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 14پیسے سستا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 277.60روپے ہوگئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں