انٹربینک میں ڈالر سستا ، نئی قیمت سامنے آ گئی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ ترین, کاروبار نومبر 15, 2024November 15, 2024 0 تبصرے 3 مناظرکاروباری ہفتے کے آخری روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 14پیسے سستا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 277.60روپے ہوگئی ۔