لاہور؛ منشیات لیکر کاہنہ جانیوالا ڈورن گر گیا

لاہور؛ منشیات لیکر کاہنہ جانیوالا ڈورن گر گیا

لاہور کے علاقے کاہنہ میں منشیات لے جانیوالا ڈرون گر گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کاکہناتھا کہ ڈرون گرنے کا واقعہ رسول پورہ گاؤں کاہنہ میں پیش آیا ،ڈرون کے ساتھ بندھی 6کلو ہیروئن قبضے میں لے لی گئی،پولیس کاکہنا ہے کہ منشیات سے بھرا ڈرون کہاں سے آپریٹ ہوا؟ کہاں جارہا تھا؟اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں