لاہور: پنجاب میں آئندہ سال بھی بسنت منانے کا فیصلہ، میلے کا انعقاد جنوری کے بجائے فروری میں ہوگا.سٹارایشیا نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ اور ضلعی حکومت نے آئندہ برس بسنت منانے کے لیے لائحہ عمل طے کرلیا، آئندہ برس لاہور میں بسنت روایت سے ہٹ کر جنوری کے بجائے فروری میں منائی جائے گی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ اور ضلعی حکومت نے آئندہ برس بسنت منانے کے لیے لائحہ عمل طے کرلیا، آئندہ برس لاہور میں بسنت روایت سے ہٹ کر جنوری کے بجائے فروری میں منائی جائے گی۔ذرائع کے مطابق گزشتہ برس کی تمام چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کی تیاری کی جائے گی، ڈور، گڈی اور پتنگ سازی کی اجازت بھی عنقریب دے دی جائے گی، بسنت کے لیے پتنگ بازی سے متعلق تمام معاملات کو قواعد وضوابط کو حتمی شکل دی جائے گی۔
