وفاقی حکومت نے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر کردی

وفاقی حکومت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر کردی۔گزشتہ روز سپریم کورٹ نے عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ سناتےہوئے معاملے پر میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم صادر فرمایا تھا۔اس حوالے سے وفاقی وزیر برائے قانون اعظم نذیر تارڑ نے عندیہ دیا تھا کہ وفاقی حکومت عمران خان کی نجی اسپتال منتقلی کے عدالتی فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر کرے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں

nine + 3 =