Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
اب ہوئی بات پرانی نہ ہوگا میڑ اور نہ آئےگا بل تحصیلدار ننکانہ بھی بجلی چور نکلا

اب ہوئی بات پرانی نہ ہوگا میڑ اور نہ آئےگا بل تحصیلدار ننکانہ بھی بجلی چور نکلا

ننکانہ صاحب احساس ادارے کی نشان دہی پر واپڈا کی کاروائی نہ رہے گا بانس اور نہ بجے گی بانسری اب ہوئی بات پرانی نہ ہوگا میڑ اور نہ آئےگا بل تحصیلدار ننکانہ بھی بجلی چور نکلا.
ننکانہ صاحب ضلع کچہری میں سرکل ننکانہ ٹاسک فورس کی کارروائی واپڈا کی مین لائن سے ڈائریکٹ کنڈے لگا کر سرکاری رہائش گاہ پر تحصیلدار بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں واپڈا کے ہتھے چڑھ گیا لیسکو سرکل ننکانہ ٹاسک فورس کی کارروائی لیسکو سرکل ننکانہ ٹاسک فورس کے انچارج لائن سپرنٹنڈنٹ چوہدری ظفر ‘اسسٹنٹ لائن مین رانا توکل اعجاز گجر کی کارروائی تحصیلدار محمد اقبال ریکوری آفیسر ہے واپڈا کا جو کہ اپنی سرکاری رہائش گاہ کے پانچ ماہ قبل بجلی کے بل ایک لاکھ اٹھائیس ہزار پانچ سو روپے کے ڈیفالٹر تھا جس کی وجہ سے واپڈا نے میٹر اتار لیا تھا بل ادائیگی کیے بغیر تحصیلدار نے 5 ماہ سے ڈائریکٹ سپلائی چالو کر لی جس کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جب واپڈا والوں نے پکڑا تو اس کے گھر میں 8 امپیر کی بجلی چل رہی تھی ابھی تک اس آفیسر کے خلاف پولیس کی جانب سے ایف آئی آر بھی نہیں درج ہوئی مزید کارروائی جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں

5 × 3 =