فیروزوالہ :کچہری فیروزوالہ میں لڑائی دو وکلاء گروپوں میں فائرنگ 6 افراد زخمی

فیروزوالہ :کچہری فیروزوالہ میں لڑائی دو وکلاء گروپوں میں فائرنگ 6 افراد زخمی

فیروزوالہ کچہری فیروزوالہ میں لڑائی دو وکلاء گروپوں میں فائرنگ 6 افراد زخمی ہو گئے. دو وکلا میں زمین کا تنازعہ چل رہا تھا . پیشی پر آئے دونوں گروپوں میں لڑائی کے دوران فائرنگ ہوئی جس سے چھ افراد زخمی ہوگئے. زخمی ہونے والوں میں طارق ایڈووکیٹ ،مظہر ایڈووکیٹ ، شان ایڈوکیٹ ، حمزہ ، زیشان ، اعجاز اور راہگیر شامل تھے. زخمی ہونے والوں کو طبعی علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ چوہدری علی اصغر بھلہ ایڈووکیٹ اور شیخ حسیب ایڈووکیٹ کے درمیان فائرنگ ہوئی تھی. گولیوں کی تھرتھراہٹ سے کچہری میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں