اوباڑو کے علاقے ریتی شہر میں اسکول کی زمین پر تکرار کی وجہ سے بچوں کی تعلیم متاثر.اوباڑو اسکول کے ٹیچر کا کہنا ہے یہ اسکول پرانا ہے یہاں بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں لیکن چاچڑ اور سومرو برادری کے لوگ کہتے ہیں اسکول کی زمین ہماری ہے اسکول ٹیچر نے کہا علاقے کے معززین نے یہ فیصلہ کیا تھا ہم یہ زمین اسکول کو وقف کر رہے ہیں اور اسکول کی بلڈنگ بھی بن گئی بچے اسکول میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں لیکن ابھی دونوں برادریوں کے جھگڑے کی وجہ سے ہم پریشان ہیں اور بچوں کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے مزید اسکول کے ٹیچر کا کہنا تھا میری سپریم کورٹ پاکستان ، وزیر اعلیٰ سندھ چیف، سیکریٹری سندھ ایجوکیشن منسٹر، آء جی سندھ، ڈی سی گھوٹکی، ڈاریکٹر ایجوکیشن سکھر ڈی او ایجوکیشن گھوٹکی اسسٹنٹ کمشنر اوباڑو سے پرزور اپیل کرتا ہوں بچوں کا مستقبل اور تعلیم تباہ ہو جائیگی اگر فلفور اس مسئلے کے خلاف جلد سے جلد ایکشن لے کر شر پسند لوگوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف کارروائی کر کے سزا دی جائے تاکہ اسکول اور بچوں کا مستقبل بچ سکے
