سرائے عالمگیر: ڈاکوؤں کی پولیس اہلکاروں سے مزاحمت.پولیس نے ناکہ بندی کر کے چار ملزمان گرفتار کر لئے ہیں. پولیس ملازمین کے ساتھ مزاحمت کرنے کی فوٹیج سٹار ایشیاء ٹی وی نے حاصل کر لی ہے. ملزمان مین جی ٹی روڈ پر واردات کرنے آئے تھے.ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں.پولیس تھانہ سٹی نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے دریائے جہلم کے قریب سے گرفتار کر لیا ہے.گرفتار ملزمان میں شاہد، سلیم، عارف اور شکیل نامی شامل ہیں.ملزمان کا تعلق گوجرانوالہ، شیخوپورہ، کامونکی اور پسرور سے ہیں.
