شہر و گردونواح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری

شہر و گردونواح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری

شہر و گردونواح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جار ی ہے .بارش کے ساتھ شہر کے مختلف علاقے ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے .بارش کے باعث شہر کی مین شاہراہوں پر کئی کئی فٹ تک پانی جمع ہو گیا.بارش کے پانی کی نکاسی آب نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا پڑ رہا ہے.بارش کا پانی جمع ہونے سے ٹریفک روانگی بھی متاثر ہو گئی.وقفے وقفے سے جاری موسلادھار بارش کا پانی متعدد سرکاری دفاتر میں بھی شامل ہوگیا.ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کے عملہ کی نااہلی کے باعث بارش کا گندا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں