Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
جلالپور بھٹیاں میں ٹریفک حادثہ

جلالپور بھٹیاں میں ٹریفک حادثہ

جلالپور بھٹیاں پنڈی بھٹیاں موٹروے ایم ٹو پر تیز رفتار شاہ زور ڈالہ الٹ گیا .حادثے میں دو افراد جاں بحق اور سات افراد زخمی ہو گئے.شاہ زور لاہور سے سرگودھا جا رہا تھا. لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کر دیا گیا .جلالپور بھٹیاں میں جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت امجد علی اور محمد بشیر کے نام سے ہوئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں