ٹوبہ ٹیک سنگھ چک نمبر 252 گ۔ب۔ کے نزدیک افسوس ناک واقعہ سرکاری ڈالا اور موٹر سائیکل کی ٹکر دو موٹر سائیکل سوار میں سے 1 افراد موقع پر جان بحق اور دوسرا ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا جن کی شناخت بلال ولد وحید۔انس ولد شہزاد کے نام سے ہوئی وقوعہ کی اطلاع پر محمد اجمل si نے موقع پر پہنچ کر بذریعہ ریسکیو1122 زخمی ہونے والے کو ڈی ایچ کیو منتقل کروایا لیکن بلال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سے ٹکرانے والی سرکاری گاڑی اسسٹنٹ زراعت شکیل احمد کی تھی ڈرائیور موقع سے فرار پولیس نے گاڑی اور موٹر سائیکل قبضہ میں لے کر مزید کاروائی کا اغاز کر دیا
