نصیرعباس شاہ کا کہنا ہے کہ چائلڈ لیبر سے کام لینا قانونا جرم ہے. ڈائریکٹر لیبر اوکاڑا نے 14سال سے کم عمربچوں سے کام کروانے پر5لاکھ جرمانہ 6ماہ قید ہ کا نو ٹیفیکیشن جاری کیا ہے .
چیئرمین تحصیل پریس کلب اعجازطاہرقادری صدرظہوراحمدشاہین سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر لیبر اوکاڑا سید نذیر عباس شاہ نے بتایا 14 سال سے کم عمر بچوں سے کام کرواناقانونا جرم ہے جس کی سزا 5لاکھ روپے جرمانہ اور6 ماہ قید ہے والدین اپنے 14سال سے کم عمر بچوں کے سکولوں میں داخلے کو یقینی بنائیں 14سال سے کم عمربچہ بھٹہ خشت پرکام کرتا پایا کیاتواس جرم کے ارتکاب کے ذمہ داربھٹہ مالک بچے کے لواحقین ہوگئے
