سرکاری ہسپتال میں خاتون نومولود بیٹی کو چھوڑ کر چلی گئی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ سرگودھا کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ ہسپتال کے عملے نے بتایا کہ خاتون بچی کے لیے ڈائپر لانےکا کہہ کر غائب ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہےکہ خاتون کو تلاش کر رہے ہیں، خاتون کے ملنے پر علم ہوگا کہ وہ بچی کو کیوں چھوڑ کرگئی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments