قصور؛ کپڑے ڈالتے ہوئے کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق

کپڑے ڈالتے ہوئے کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق قصور کے علاقے موچی پورہ میں خاتون دیوار پر کپڑے ڈال رہی تھی کہ کرنٹ لگ گیا، خاتون کو طبی امداد کیلئے ہسپتال لیجایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں