سیالکوٹ تھانہ کوٹلی سید امیر کی حدود سے درخت پر لٹکی پھندا لگی لاش برآمد.
تفصیلات کے مطابق خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت محمد شناف کے نام سے ہوئی جسکی عمر 40 سال کے لگ بھگ بتائی جا رہی ہے. محمد شناف نے گھریلو ناچاکی سے تنگ آہ کر گلے میں رسی ڈال کر خودکشی کرلی.محمد شناف کی دوسری بار خودکشی کی کوشش محمد شناف کی جان لے گئی .زرائع کے مطابق محمد شناف کی گزشتہ روز سے گھر والوں سے تو تکرار چل رہی تھی جسکی بناء پر محمد شناف نے دل برداشتہ ہو کر خودکشی کرلی..تاہم تھانہ کوٹلی سید امیر پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا..