Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

کوئٹہ بڑی تباہی سے بچ گیا

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں تخریب کاری کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی، شہر بڑی تباہی سے بچ گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ مشرقی بائی پاس پر پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے 35کلو دھماکاخیز مواد برآمد ہوا ہے،دھماکا خیز مواد بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔نگران وزیرداخلہ بلوچستان نے کہاکہ گاڑی سے 35 کلو دھماکاخیز مواد برآمد ہوگا،پولیس نے بروقت کارروائی کرکے کے شہر کو تباہی سے بچایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

10 − seven =