Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

آشوب چشم کے مختلف آئی ڈراپس مارکیٹ سے غائب

صادق آباد میں آشوب چشم کے مختلف آئی ڈراپس مارکیٹ سے غائب دوا نہ ملنے سے آشوب چشم میں مبتلا مریضوں کو پریشانی کا سامنا مریض ذلیل وخوار
صادق آباد میں آشوب چشم کے مختلف آئی ڈراپس مارکیٹ سے غائب دوا نہ ملنے سے آشوب چشم میں مبتلا مریضوں کو پریشانی کا سامنا شہریوں کا کہنا ہںے کہ میڈیکل اسٹورز پر دستیاب ادویات اور آئی ڈراپس کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہںوگیا ہںے وبا سے پہلے آئی ڈراپس اتنے مہنگے نہیں تھے منافع خوروں نے آئی ڈراپس کی ذخیرہ اندوزی شروع کر دی ہںے ڈراپس کی خریداری پر اشوب چشم کے مرض میں مبتلا عوام کو ذلیل کیا جا رہا ہںے شہریوں نے حکومت وقت سے ذخیرو اندوزوں کیخلاف فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

اپنا تبصرہ بھیجیں