Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

لاہور : ٹھوکر نیاز بیگ میں مکان کی چھت گر گئی، 2 افراد ملبے تلے دب کر شدید زخمی

لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد ملبے تلے دب کر شدید زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق حادثہ حالیہ بارشوں کے سبب پیش آیا جس نے مکان کو خستہ کر دیا تھا، 2 افراد گھر پر موجود تھی کہ اچانک چھت ان پر آ گری جس کے ملبے تلے دب کر دونوں شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو عملے نے دونوں زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

20 + 15 =