فلائی اوور پرڈنگہ پھاٹک کے قریب پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا،وہ لاری اڈے کی طرف جا رہا تھا کہ کٹی پتنگ کی ڈور اس کی گردن پر پھر گئی۔ڈور پھرنے سے نوجوان کی گردن پر گہرا کٹ لگا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑہو گیا۔