Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

قیامت کے آثار، ماموں نے گلا دبا کر 2کمسن بھانجوں کو قتل کر دیا

ظفر وال میں ماموں نے گلا دبا کر 2کمسن بھانجوں کو قتل کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق افسوسناک واقعہ ظفروال کے نواحی گاؤں میں پیش آیا، دونوں بچوں کو ماموں رات کو کھیتوں میں لے گیا اور موت کے گھاٹ اتاردیا۔ بچوں کی شناخت 8 سالہ ابوبکر اور 4 سالہ احمد کے ناموں سے ہوئی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ ماموں نے بھائی کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے بھانجوں کو قتل کیا، پولیس نے سفاک قاتل کر حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

4 × one =