Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

لاہور؛غیرملکی باشندے نے بلڈنگ کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

لاہور میں غیرملکی باشندے نے بلڈنگ کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق خودکشی کرنے والے غیرملکی باشندے کا تعلق کوریا سے ہے، واقعہ گلبرگ میں پیش آیا، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،پولیس کا کہنا ہے کہ مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کیلئے بلڈنگ مالک اور دیگر افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

11 − ten =