Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

راہ چلتی لڑکی کیساتھ نازیبا حرکت کرنیوالا نوجوان گرفتار

کراچی کے علاقے سمن آباد میں راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔ سمن آباد میں راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کا ایک اورواقعہ پیش آیا جس کے بعد لڑکی کےساتھ نازیبا حرکت کرنے والا نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے شہریوں نےنوجوان کوتشدد کا نشانہ بنا کر چھوڑ دیاتھا۔اس سے قبل کراچی میں گلستان جوہر، نارتھ کراچی اور فیڈرل بی ایریا میں خواتین کو ہراساں کیے جانے جیسے واقعات سامنے آچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

one × 1 =