Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

اغواءبرائے تاوان کے قیدی نے جیل میں پینٹنگز بنا کربہن کی شادی کرادی

اغوا ءبرائے تاوان کے قیدی نے جیل میں پینٹنگز بنا کر بہن کی شادی کرادی اور ماں کو عمرے پر بھیجنے کا بھی انتظام کرلیا۔ سینٹرل جیل کراچی میں قید اعجاز نے 23 پینٹنگزبنائی تھیں جن میں سے کچھ فن پارے آرٹس کونسل میں بھی رکھے گئے تھے۔ 25 برس کی سزا کاٹنے والے اعجاز نے فن پاروں کی فروخت سے 13 لاکھ روپے کمائے، ان پیسوں میں سے اعجاز نے 10 لاکھ ماں اور3 لاکھ روپےبہن کو دیدیئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں