آج ڈالر کی قیمت کیا رہی؟

کراچی( سٹار ایشیا نیوز)آج کاروبار کےدوران انٹربینک میں امریکی ڈالرسستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں آج کاروبار کےاختتام پرڈالر11پیسے سستا ہونے کےبعد284روپے97پیسےکا ہوگیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتےکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر284روپے86پیسے پربندہوا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں انسداد پولیو مہم شروع
پاکستان اسٹاک ایکسچینج(پی ایس ایکس)میں آج مثبت رجحان دیکھنےمیں آیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا100انڈیکس228پوائنٹس کےاضافے سے41ہزار716 پرآ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں