پسند کی شادی نہ ہونے پر گارڈ نے خود کو گولی مارلی

ضلع اوکاڑہ کے شہر رینالہ خورد میں پیٹرول پمپ پر کام کرنے والے گارڈ نے خود کشی کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی۔پولیس کے مطابق گارڈ اعظم نے پسند کی شادی نہ ہونے پر خود کشی کی اور واقعے کے حوالے سے پولیس مزید تحقیق کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں