نورین نیازی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت، اڈیالہ جیل روانہ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, پنجاب, لاہور اگست 25, 2026August 25, 2026 0 تبصرے 13 مناظراجازت ملنے کے بعد نورین نیازی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل روانہ ہوگئیں۔نورین نیازی علیمہ خان کی ذاتی گاڑی میں اڈیالہ جیل کی جانب روانہ ہوئی ہیں۔