مصباح الحق سلیکشن کمیٹی سے مستعفی، پی سی بی کے فیصلے پر ناراضی

ذرائع کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے ٹیسٹ میچ میں نئے کھلاڑیوں کو شامل کیے جانے کے معاملے پر مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے چھ کھلاڑیوں کو سلیکشن کمیٹی سے مشاورت کے بغیر انگلینڈ بھیجا، جس پر مصباح الحق بورڈ کے رویے سے سخت نالاں تھے۔مصباح الحق کے سلیکشن کمیٹی سے مستعفی ہونے کی وجوہات میں پی سی بی کی جانب سےکھلاڑیوں کے انتخاب کے معاملے پر مشاورت نہ کرنا بھی شامل ہے

اپنا تبصرہ لکھیں

eighteen + 18 =