لاہور چڑیا گھر میں مختلف اقسام کے نئے جانور شامل کر دیئے گئے

زیبرا کے 5 نئے جانور لاہور زو کا حصہ بن گئے، جن میں 2 نر اور 3 مادہ زیبرا شامل ہیں۔عرابین اوریکس کے 2 جانور لاہور زو میں شامل کیے گئے، جن میں ایک نر اور ایک مادہ شامل ہے۔موفلون شیپ کے 10 جانور لاہور زو لائے گئے، جن میں 3 نر اور 7 مادہ شامل ہیں۔ہاگ ڈئیر کے 3 نئے جانور لاہور زو میں شامل کیے گئے، جن میں ایک نر اور 2 مادہ شامل ہیں۔اسپاٹڈ ڈئیر کے 9 نئے جانور لاہور زو کا حصہ بن گئے، جن میں 6 نر اور 3 مادہ شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

twenty − seven =