دھرنے اور احتجاجی جلسے ملک بھر میں جاری رہیں گے: لیاقت بلوچ

اپنے بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ وزیرِاعظم اور جماعتِ اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس اب 7 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا، جماعتِ اسلامی کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی میں عنایت اللّٰہ، فراست علی، ضیاء الدین، نصر اللّٰہ رندھاوا اور نوید علی شامل ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ حکومت پر منحصر ہے کہ وہ کتنی سنجیدگی اور کتنے وقت میں مسئلہ حل کرتی ہے، جماعت اسلامی کے دھرنے عوام کے مسائل کے حل کیلئے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

two + 12 =