اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری لیگ میچ 1-1گول سے برابر رہا

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان بدستور ناقابل شکست رہا،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری لیگ میچ 1-1گول سے برابر رہا۔ملائیشیا کےشہر ایپوہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان اور نیوزی نے تیسرے کوارٹر میں گول سکور کئے،پاکستان کی جانب سے ابوبکرمحمود نے پنالٹی کارنر پر گول کیا۔یاد رہے کہ پاکستان اوور جاپان کی ٹیمیں پہلے ہی فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں