ایچ آئی وی سے متاثرہ تمام بچوں کو مکمل علاج اور والدین کو 40 سے 80 ہزار روپے ماہانہ دیں گے، سعید غنی

کراچی: وزیر محنت، افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے اعلان کیا ہے کہ ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کو مکمل طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی، جبکہ ان کے والدین کے اکاؤنٹس میں ماہانہ 40 ہزار مزید پڑھیں