تجارتی جہاز بحفاظت بحیرۂ احمر عبور کر گیا: یورپی یونین کے بحری سکیورٹی مشن کا دعویٰ

یورپی یونین کے بحری سکیورٹی مشن ایسپائیڈیز کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’اطالوی جنگی بحری جہاز برگامینی کی حفاظت میں ایک تجارتی جہاز بحفاظت بحیرۂ احمر عبور کر گیا ہے۔‘ایسپائیڈیز نے سنیچر مزید پڑھیں