افغان فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

افغان صوبے غور میں افغان فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔رپورٹ کے مطا بق افغان وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ 12زخمی ہوئے،ترجمان کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے سبب ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران گرا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں